بھارت کے جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، بھارتی پرچم نذر آتش

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارتی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے میں خواتین اور بچوں سمیت سکھ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور بھارتی قونصلیٹ کے سامنے خالصتان کے جھنڈے … بھارت کے جمہوریہ پر سکھوں کا احتجاج، بھارتی پرچم نذر آتش پڑھنا جاری رکھیں